اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بنگلہ دیش: ریپ کے واقعات کی حقیقت

’ویمن، وار اینڈ میکنگ آف بنگلہ دیش‘ کی مصنفہ یاسمین سائیکیا کہتی ہیں کہ سال بھر کے دوران میں نے ڈھائی سو عورتوں سے بات کی جن میں پچاس براہِ راست جنسی زیادتی کا نشانہ بنی تھیں: بی بی سی کے انور سن رائے کی رپورٹ