اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

معصوم بچی کو بلی چڑھا دیا گیا

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے بیجا پور میں ایک بچی کو قتل کر دیا گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق اِس بچی کے قتل کی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ اُسے اچھی فصل کے لیے دیوتاوں پر قربان کر دیا گیا۔ چھتیس گڑھ میں موجود نامہ نگار سلمان راوی سے اس واقعے کی تفضیل کچھ یوں بتائی سننے کے لیے کلک کریں