اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوچنا پڑے گا کہ آزادی لے سکتے ہیں یا نہیں

بلوچستان کے بزرگ قوم پرست رہنما سردار عطا اللہ مینگل کا کہنا ہے کہ آزادی پسندوں کو سوچنا پڑے گا کہ وہ آزادی لے بھی سکتے ہیں یا نہیں اور سب سے بڑی بات یہ کہ وہ اس آزادی کو برقرار بھی رکھ سکیں گے۔ بی بی سی کے نامہ نگار ریاض سہیل کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انتخابات کے بائیکاٹ اور بلوچ سرداروں میں اختلافات سے صوبے اور عوام کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انٹرویو کا پہلا حصہ