اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حقانی، منصوراعجاز کی بات چیت کا ریکارڈ

امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیرحسین حقانی اور امریکی شہری منصوراعجاز کے درمیان موبائل فونز کے جن پیغامات یا ٹیکسٹ میسجز کی بات کی جا رہی ہے کیا ان کا ریکارڈ ، پاکستانی سپریم کورٹ، حکومتِ پاکستان یا اس کا کوئی اہلکار کینڈا سے یا بلیک بیری فون کے اہلکاروں سے یہ معلومات حاصل کر سکتا ہے۔ اس بارے میں شفیع نقی جامعی نے بائٹس فار آل نام کی این جی او کے پاکستان میں رابطہ کار شہزاد احمد سے بات کی۔