اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہاکی کے ستاروں کا سکول

صوبہ پنجاب کے ایک چھوٹے شہر گوجرہ کے ایم سی ہائی سکول نے گزشتہ چالیس برس کے دوران پاکستانی ہاکی ٹیم کو پچاس سے زیادہ بین الاقوامی کھلاڑی دیے ہیں۔ بی بی سی نیوز کے علیم مقبول کی رپورٹ