اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلامی آرٹ کی نمائش کے لیے گیلری

پیرس میں واقع لورو میوزیم میں اسلامی آرٹ کی نمائش کیلئے اٹھانوے ملین یورو کی لاگت سے ایک آرٹ گیلری تعمیر کی گئی ہے۔

’اسلام‘ نامی اس آرٹ گیلری کو اس سال موسمِ گرما میں عام لوگوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔