اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیر بس سروس: رکاوٹیں دور نہ ہو سکیں

متنازع کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب رہائش پذیر کشمیری خاندانوں کو اپنے پیاروں سے ملاقات کے لیے ایک طویل اور مشکل عمل سےگزرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے بہت کم لوگ ہی سرحد پار اپنے اعزاء سے ملاقات کے لیے سفر کر پائے ہیں۔ نامہ نگار ذوالفقار علی کی رپورٹ