اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

متنازع میمو: حکمتِ عملی ہے کیا؟

پاکستان کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی کے سربراہان نے مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بغیر ہی متنازعہ میمو سے متعلق دائر کی گئی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں اپنے جوابات جمع کرائے ہیں۔اس ضمن میں حسین عسکری نے ڈیلی ٹائمز کے ایڈیٹر راشد رحمان سے پوچھا کہ جس طرح حکومت اس معاملے سے نمٹ رہی ہے کیا یہ کسی حکمتِ عملی کو ظاہر کرتا ہے یا حکمتِ عملی کی کمی کو۔