اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

محبت سے اعتبار اٹھ گیا

جاپان کی آبادی کم ہو رہی ہے اور اس میں اضافہ کرنے کے لیے والدین کو رقم دی جارہی ہے جبکہ بچوں کے علاج کے لیے سہولتوں تک رسد کو آسان کر دیا گیا ہے۔ لیکن ایک حکومتی سروے نے اس سے بڑے مسلے کا انکشاف کیا ہے کہ ایک تہائی خواتین اور مردوں کو جنسی تعلقات ہی میں دلچسپی نہیں ہے۔