اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تین نسلوں سے نابینا افراد‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک گاؤں میں ایک ہی قبیلے کے ایک سو میں سے اسی سے زائد افراد تین نسلوں سے نابینا یا ذہنی طور پر بیمار ہیں۔

یہ علاقہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا حلقہ انتخاب ہے، علاقے کے لوگوں کے مطابق وزیراعلیٰ یہاں سے منتخب ہونے کے بعد اس علاقے کو بھول گئے ہیں۔ رپورٹ: عزیز اللہ خان