اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی میدانوں پر ویرانی

لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد دنیا کی ٹیموں نے پاکستان آ کر کھیلنے سے انکار کر دیا اور اس طرح کرکٹ گراؤنڈ ویران ہوگئے ہیں:نامہ نگار رشید شکور کی رپورٹ