اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ کیا خواتین کے حالات بہتر ہونگے‘

پاکستان کی قومی اسمبلی نے جمعرات کو خواتین کو با اختیار بنانے اور ان کے خلاف امتیاز ختم کرنے کے لیے ’قومی کمیشن برائے خواتین بل 2011‘ اتفاق رائے سے منظور کر لیا ہے۔ کیا خواتین کے حالات بہتر ہونگے سنییے ایک مباحثہ