اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دھیان صرف کھیل پر ہے

دبئی ٹیسٹ میں دس وکٹیں حاصل کرنے والے آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن پر اٹھائے گئے اعتراض پر پاکستانی ٹیم کے کوچ محسن خان کہتے ہیں کہ اس معاملے پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہے: دبئی سےعبدالرشید شکور کی رپورٹ۔