اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چلتی پھرتی کتابیں

پاکستان کا شہر لاہور صدیوں سے علم و ادب کا گہوارہ رہا ہے۔ لیکن بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی کو نئی کتاب خریدنے کے قابل نہیں چھوڑا ۔ اس لیے کتاب کتب فروش کی دکان سے نکل کر انارکلی کے فٹ پاتھ پر آگئی اور اب ایک قدم آگے بڑھ کر کتاب ایک چلتی پھرتی دکان تک جاپہنچی ہے۔ عبادالحق کی رپورٹ