اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی میں عبدالقدیر بلوچ کا دھرنا

عبدالقدیر بلوچ پہلے لاپتہ بیٹے کی رہائی کے لیے احتجاج میں شریک تھے مگر اب انہوں نے تمام لاپتہ اور ہلاک ہونے والوں کو اپنا بیٹا مان لیا ہے اور ان سب کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں۔ رپورٹ: ریاض سہیل، پروڈیوسر: شرجیل بلوچ