اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’افغان ٹیم کو آسان نہیں سمجھا جا سکتا‘

افغانستان کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی بار ون ڈے انٹرنیشنل جمعہ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیل رہی ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن خان کہتے ہیں کہ افغان ٹیم کو آسان نہیں سمجھا جا سکتا: رپورٹ عبدالرشید شکور