اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی لٹریچر فیسٹیول 2012

پاکستان کے صوبۂ سندھ میں کراچی جشنِ ادب کے نام سے ایک فیسٹول ہو رہا ہے۔ یہ فیسٹول پچھلے دو سال سے منعقد ہو رہا ہے اور یہ اس کا مسلسل تیسرا سال ہے۔ اس فیسٹول کی صورتِ حال کے بارے میں کراچی سے انور سِن ارئے کی رپورٹ