اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بُرے حالات میں کاروبار بہتر ہوتا ہے‘

پاکستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتِ حال کے باعث ملک بھر میں بکتر بند گاڑیوں کی صنعت تیزی سے پھیل رہی ہے۔ بی بی سی کی نوشین عباس کی رپورٹ۔