اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اب کوئی کام بھی نہیں دیتا‘

سیونگ فیس فلم کی آسکر میں کامیابی کے بعد جہاں اس کی پاکستانی فلمساز شرمین عبید چناۓ کو دنیا بھر میں سرآہا گیا ہے وہیں اس فلم کا موضوع یعنی پاکستان میں تیزاب سے جلنے والی عورتوں کی بحالی بھی ایک مرتبہ پھر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔

صوبۂ پنجاب سے تعلق رکھنے والی عزیزاں مائی بھی ایک ایسی ہی خاتون ہیں جنہیں اس اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ نامہ نگار ارم عباسی کی رپورٹ۔