اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نظم ہی کو مزاج کیلیے موزوں پایا

علی محمد فرشی اردو کے معروف شاعر ہیں۔ ان کے چار شعری مجموعے اور تنقید کی ایک کتاب شایع ہو چکی ہے اور تین شعری مجموعے شایع ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ‘سمبل’ کے نام سے کتابی سلسلہ بھی ترتیب دیتے ہیں، جسے اہم ادبی جریدہ شمار کیا جاتا ہے۔ وہ اپنے خاندان کے ساتھ راولپنڈی میں رہتے ہیں۔

ملاقات: انور سِن رائے