اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شادی کے بغیر تعلقات اور لاوارث بچے

پاکستان کے اسلامی معاشرے میں شادی کے بغیر تعلقات کو ناقابل معافی جرم تصور کیا جاتا ہے۔ مگر ٹیکنالوجی کے انقلاب اور ذاتی حقوق کی تحریکوں نے اس معاشرے میں کچھ دراڑیں بھی ڈالی ہیں۔ لاوارث نوزائیدہ بچے پہلے بھی ملتے رہے ہیں مگر اب ان کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ رپورٹ: ریاض سہیل