اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یہ پتہ چل گیا کہ کس قدر گند ہے‘

حقوقِ انسانی کے کارکن اور ممتاز صحافی راشد رحمان کہتے ہیں کہ اصغر خان کیس کا کیا اثر پڑتا ہے یہ تو اس پر ہونے والا فیصلہ ہی بتائے گا لیکن پھر بھی یہ ایک اہم پیش رفت ہے۔