اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شرمین چنائے کی مہم

تیزاب سے متاثرہ خواتین پر بنائی گئی دستاویزی فلم کے لیے آسکر ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے نے خواتین کے چہروں پر تیزاب پھینکنے کے واقعات کے خلاف مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔ نامہ نگار ریاض سہیل کی رپورٹ