اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نایاب معدنیات کی تجارت کا مقدمہ

امریکہ، جاپان اور یورپی یونین نے عالمی تجارتی ادارے میں چین کی جانب سے نایاب معدنیات کی برآمدات پر پابندی کے فیصلے کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جبکہ چین نے برآمد محدود کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ ثقلین امام کی رپورٹ۔