اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’حکومت کا طریقۂ کار ٹھیک نہیں ہے‘

پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی صورتحال پر دفاعی امور کے تجزیہ کار بریگیڈئیر ریٹائرڈ سعد کی بی بی سی سے گفتگو۔