اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں برطانوی شہریوں کےخلاف جرائم

پاکستان آنے والے برطانوی شہریوں کے خلاف ہونے والے سنگین جرائم کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ برطانوی دفترِ خارجہ کے اعداد و شمار کے مطابق کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں پاکستان میں سب سے زیادہ برطانوی شہریوں کا قتل ہوا۔ برطانوی حکام کے مطابق یہ جرائم زیادہ تر گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے ہوۓ۔