اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی میں طالبان کا اغوا کا کاروبار

کراچی میں پولیس کا کہنا ہے کہ بینک ڈکیتیوں اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے ذریعے طالبان پیسہ حاصل کر رہے ہیں۔ خاص طور پر اغوا کی کارروائیاں عام ہیں کیونکہ ان سے لاکھوں ڈالر تاوان کی صورت میں حاصل کیے جاتے ہیں۔ بی بی سی کی اورلا گیرن کی رپورٹ۔