اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سُوچی نئے دور کے لیے پرامید

برما میں حزبِ اختلاف کی جماعت این ایل ڈی کی قائد اور جمہوریت کے لیے جدوجہد کے دوران بیس سال تک نظر بند رہنے والی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سان سُوچی نے انتخابات میں فتح کے بعد کہا ہے کہ یہ ان عوام کی جیت ہے جنہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ انہیں بھی ملک کے سیاسی عمل میں شامل کیا جائے۔