اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہم جنگلوں غاروں کے لوگ نہیں: مکی

امریکی اعلان پر اپنے ردِ عمل میں جماعت الدعوۃ کے نائب سربراہ حافظ عبدالرحمٰن مکی نے امریکی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور حافظ سعید کوئی پہاڑوں اور غاروں میں روپوش لوگ نہیں ہیں بلکہ پاکستان میں سرِعام اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بی بی سی کے نامہ نگار ذوالفقار علی سے بات کی۔