اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

‎‫ہاتھ سے لکھے قرآن کی نمائش

‫دنیا میں ہاتھ سے لکھے گئے سب سے بڑے قرآن کی آجکل کابل میں نمائش ہو رہی ہے۔ اس قرآن کا وزن پانچ سو کلوگرام ہے۔‬