اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

‎رقص کرتے روبوٹ

‎جدید ترین تحقیق کے نتیجے میں ایسے روبوٹ بنائے جا رہے جو انسانی جسم کی حرکات و سکنات کی نقل کرسکتے ہیں۔ انہیں ایڈن برا یونیورسٹی کی جانب سے ایڈن برا سائنس فیسٹول میں نمائش کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔ ‎صحت اور طِب جیسے شعبوں کے لیے مؤثر ٹیکنالوجی کی تیاری کے لیے ایڈن برا یونیورسٹی روبوٹ میں حرکت کرنے کے صلاحیت کو بہتر بنانے کی جانب خاصی پیشرفت کر رہی ہے۔