اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

معاملہ صرف ہٹ دھرمی کا ہے: نجم الدین

پاکستان اور انڈیا کے درمیان ٹریک 2 ڈپلومیسی کے مرکزی کردار اور پاکستان کے سابق سکریٹری خارجہ نجم الدین شیخ دونوں ملکوں کے درمیان سیاچن مذاکرات میں میں پیش رفت اور رکاوٹوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔