اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ ابھی تک کوئی اچھی خبر نہیں ملی‘

ہمالیہ کے متنازع علاقے سیاچن گلیشیئر میں برفانی تودے تلے دبے پاکستانی فوج کے ایک سو چوبیس فوجیوں سمیت ایک سو پینتیس افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔