اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ریسکیو آپریشن کے زمینی حقائق

گیاری سیکٹر میں گلیشیئر کے تودے پر کھڑے ہو کر وادی سیاچن کے بریگیڈ کمانڈر بریگیڈیئر ثاقب ملک نے بتایا کہ وہ کس طرح کی قدرتی آفت سے نبردآزما ہیں۔ وادی سیاچن سے سنیئے بی بی سی اردو سروس کے ظہیرالدین بابر کی رپورٹ۔

گیاری کی کہانی ظہیرالدین کی زبانی