اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کہانی بھارتی جاسوس کی

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کلکتہ کے رہائشی محبوب الٰہی بھارتی فوج کے جاسوس کے طور پر سابقہ مشرقی پاکستان میں اور پھر پاکستانی فوج میں کام کرتے رہے۔ سن انیس ستتر میں پکڑے جانے سے پہلے وہ پاکستان کے طول و عرض میں خدمات انجام دیتے رہے۔ ان سے بی بی سی ہندی سروس کے کلکتہ میں نامہ نگار امیتابھ بھٹا سالی نے گفتگو کی ہے۔