اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پشاور میں القاعدہ کا قیام

عالمی شدت پسند تنظیم القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں امریکیوں کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد ان کی زندگی کا باب تو بند ہوگیا ہے لیکن وہ اور ان کی تنظیم سے جڑی ہوئی کئی چیزوں کا احاطہ ہونا ابھی باقی ہے۔ پشاور سے رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔