اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نقل مکانی پر مجبور ہزارہ برادری

کوئٹہ میں فرقہ واریت وہاں سے ہزارہ برادری کی نقل مکانی کی سب سے بڑی وجہ بن گئی ہے ـ

ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ بات ان کی ٹارگٹ کلنگ سے شروع ہوئی، پھر بڑے واقعات ہوئے اور اب منظم طریقے سے ان کا قتلِ عام ہو رہا ہے ـ

جبکە حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ہزارہ افراد کے تحفظ کے لیے تمام تر کوششیں کر رہی ہے ـ

بی بی سی کی نامه نگار نوشین عباس کی رپورٹ