اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سلام ورلڈ، اسلامی فیس بک

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کی مقبولیت کی وجہ سے بہت سی مزید کمپنیاں اس منافع بخش کاروبار کا حصّہ بننا چاہتی ہیں۔

ایک ایسی ہی ویب سائٹ ’سلام ورلڈ‘ ہے جس کا اجراء اس سال جولائی میں کیا جاۓ گا۔

اس کے بنانے والوں کا کہنا ہے کہ یہ سائٹ فیس بک کا اسلامی متبادل ہے۔

بی بی سی ورلڈ سروس کی جینیفر پارک کی رپورٹ۔