اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اصل کام عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرنا‘

پاکستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کے مقدمے میں دی جانے والی سزا سے متعلق تفصیلی فیصلے پر وکلاء تحریک کے رہنما جسٹس ریٹائرڈ طارق محمود نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت اصل کام عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرنا ہے۔