اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیاسی پناہ کے خواہشمند افغان

گزشتہ دس سالوں میں تقریباً پینتالیس لاکھ افغان پناہ گزین واپس افغانستان آئے ہیں۔ لیکن ان میں سے کئی کو یہاں زندگی گزارنے میں بہت سی دشواریوں کا سامنا ہے۔