اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغان فوجی جوتوں کا مستقبل

نیٹو افواج دو ہزار چودہ تک افغانستان سے نکل جائیں گی۔ اس لیے اب افغان فوج کی ذمہ داریاں بڑھتی جا رہی ہیں۔

نئے سپاہیوں کو ہتھیار سے لے کر جوتے مہیا کرنے کی ذمہ داری بھی اب افغان فوج کی ہے۔ لیکن کابل میں فوجیوں کے لیے جوتے بنانے والے ایک افغان کارخانے کے لیے یہ بات پریشانی کا باعث ثابت ہو رہی ہے۔