اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مچھلی بیچنے کا انوکھا طریقہ

محمد شاہد نذیر سے ملیے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے شاہد نذیر لندن کی کوئنز مارکیٹ میں مچھلی کی دکان پر کام کرتے ہیں اور گاہکوں کی توجہ کے لیے ان کا گانا ’ون پاؤنڈ فش’ بہت مقبول ہو گیا ہے۔

یو ٹیوب پر ان کے ویڈیو کو دس لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔