اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تیر اندازی: پختونوں کا قدیم کھیل

پختون ثقافت میں تیراندازی کے کھیل کو قدیم زمانے سے اہم مقام حاصل ہے۔ یہاں اس کھیل کو ’موخا‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ آج بھی صوبہ خیبر پخونخواہ کے مختلف اضلاع کے مابین اس کھیل کے مقابلے منعقد ہوتے ہیں جنہیں دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد جمع ہوتی ہے: سوات سے صحافی انور شاہ کی رپورٹ۔