اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رسد کی بندش سے روزگار متاثر

گزشتہ سال نومبر تک پاکستان کے زمینی راستے سے نیٹو کو رسد کی فراہمی ایک پھلتا پھولتا کاروبار تھا۔ لیکن اس رسد کی بندش نے بہت سے پاکستانیوں کو مالی مشکل میں ڈال دیا ہے۔ بی بی سی کی نامہ نگار نوشین عباس کی رپورٹ۔