اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پہلے سے مشکل اور پرخطر کاروبار ہوگا‘

پاکستان میں کئی تنظیمیں نیٹو کے لیے رسد کی بحالی کی مخالفت کر رہی ہیں اور اس حوالے سے پچھلے دنوں امریکہ مخالف جذبات میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس صورتحال میں نیٹو افواج کو رسد کی فراہمی پہلے سے بھی زیادہ مشکل اور پُرخطر کاروبار ہوگا۔ ریاض سہیل کی رپورٹ