اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوات میں مکئی کی کاشت پر پابندی

پاکستان کی وادی سوات میں فوج نے مکئی کی کاشت پر اس لیے پابندی لگا دی ہے تاکہ اس کی قدآور فصل شدت پسندوں کو چُھپنے کے مواقع فراہم نہ کرے۔ مقامی کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اس پابندی کی وجہ سے انہیں معاشی طور پر نقصان ہو رہا ہے۔سوات سے صحافی انور شاہ کی رپورٹ