اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں پولیو کی واپسی

عالمی سطح پر پولیو سے متاثرہ افراد میں سے ساٹھ فیصد صرف پاکستان سے رپورٹ ہونے کی وجہ سے یہ ملک پولیو کے خلاف معرکے میں اہم ترین میدانِ جنگ بن گیا ہے۔

حکومتِ پاکستان پولیو کے خلاف جاری مہم کے دوران تین کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانا چاہتی ہے لیکن لاکھوں بچے اب بھی یہ قطرے پینے سے محروم ہیں۔

بی بی سی کی اورلا گورین کی رپورٹ