اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین کا تین سالہ ’ڈرائیور‘

چین کے شہر وین جو میں ایک تین سالہ لڑکا اپنا سکوٹر لے کر ایک مصروف شارع پر نکل گیا۔ خوش قسمتی سے اسے ایک پولیس والے نے دیکھ لیا اور اسے واپس اس کے گھر تک پہنچایا۔