اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیلاب سے تباہی، دکھ سب کا سانجھا

دنیا میں ہر سال سیلاب سے لاکھوں لوگ متاثر ہوتے ہیں۔ پاکستان میں دو ہزار دس اور دو ہزار گیارہ میں آنے والے صدی کے سب کے بڑے سیلاب نے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلائی تھی۔ جنوبی افریقہ کے فوٹوگرافر گِڈیون مینڈل نے لندن میں لگائی جانےوالی اپنی تصویروں کی نمائش میں مختلف ممالک کے سیلاب سے متاثرہ افراد کو دکھایا ہے اور یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ متاثرہ افراد چاہے ترقی یافتہ ممالک کے ہوں چاہے ترقی پذیر ممالک کے دکھ سب کا سانجھا ہی ہوتا ہے۔ عارف شمیم کی رپورٹ