اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بھائی کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے‘

امریکہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار ہونے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کے بھائی جمیل آفریدی نے کہا ہے کہ ان کے بھائی پر لگنے والے الزامات غلط ہیں۔

پشاور پریس کلب میں اخباری کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر جمیل آفریدی نے کہا کہ انہیں اپنے بھائی سے ملنے بھی نہیں دیا جا رہا ہے۔